: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کو لمبو 2 جو ن ( ایجنسیز) ز مین کھسکنے کی و ا قعا ت میں اور سیلا ب کی و جہ سے سر ی لنکا میں 10 لو گو ں کی مو ت و ا قع ہو گئی ۔ پچھلے 24 گھنٹو ں میں ضلع کلو ترا جو کہ کو لمبو سے 50 کیلو میٹر د و ر ہے ز مین
کھسکنے کے وا قعا ت میں 7 افر اد جنمیں 2 بچے شا مل ہیں ہلا ک ہو گئے ۔ کو لمبو کے مضا فا ت میں ز مین کھسکنے سے ایک بڑی عمر کا جو ڑ ا ہلا ک ہو گیا ۔ ڈ یز ا ز ٹر مینیجمنٹ سنٹر نے بتا یا کہ بحر ی اور ایر فو ر س کی بچا و ٹیمیں عوا م کو سیلا ب سے با ہر نکا لنے میں مصر و ف ہیں ۔